Friday, 29 March 2024, 04:22:25 pm
میکسیکو میں کوروناوائرس پر قابو پانے کیلئے صحت کی ہنگامی صورتحا ل نافذ کردی گئی
March 31, 2020

میکسیکو میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کوروناوائرس پر قابو پانے کیلئے صحت کی ہنگامی صورتحا ل اور سخت قوانین نافذ کردئیے گئے ہیں۔ ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.