Friday, 29 March 2024, 11:42:37 am
کرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں مزید دوہفتوں کی توسیع
March 31, 2020

حکومت نے کرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں مزید دوہفتوں کی توسیع کردی ہے۔مذہبی اموراوربین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.