Thursday, 25 April 2024, 04:57:02 am
خیبرپختونخوامیں ریسکیو 1122کی قرنطینہ مراکزکوکوروناوائرس کیلئے حفاظتی کٹ اورآلات کی فراہمی
March 31, 2020

خیبرپختونخوا میں ریسکیو 1122 نے صوبے بھر میں قرنطینہ مراکز کو کورونا وائرس کیلئے حفاظتی کٹ اور آلات فراہم کئے ہیں۔ریسکیو1122 کے ڈائریکٹر جنرل Dr Khatter Ahmad کے مطابق ریسکیو سروس نے اب تک ایک ہزار سے زائد مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ مراکز منتقل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وباء پر قابو پانے کیلئے صوبے بھر میں جراثیم کش سپرے کیا جارہا ہے۔ ادھر صوبے بھر میں کورونا وائرس کے مزید انتیس مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.