Thursday, 25 April 2024, 06:18:07 pm
گورنرپنجاب کاوزیراعظم کی طرف سے''ٹائیگرفورس'' کےقیام کےاعلان کاخیرمقدم
March 31, 2020

پنجاب کے گورنرچودھری محمدسرورنےغریب خاندانوں کوکوروناوائرس کے خطرے کے پیش نظر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لئے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے''ٹائیگرفورس'' کے قیام کے اعلان کوسراہاہے۔انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں پرکوروناوائرس کے خلاف ملکر کام کرنے پرزوردیاہے۔انہوں نے کہاکہ مذہبی رہنمااس وائرس کے خطرے کے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے اپناکرداراداکرسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.