Saturday, 20 April 2024, 07:28:06 pm
ممتاز پاکستانی فلمی اداکارہ اور لولی وڈسٹار شان شاہد کی والدہ نیلو بیگم انتقال کرگئیں
January 31, 2021

ممتاز پاکستانی فلمی اداکارہ اور لولی وڈسٹار شان شاہد کی والدہ نیلو بیگم گزشتہ شب لاہور میں انتقال کرگئیں۔ان کی عمر اسی برس تھی۔ نیلو بیگم طویل عرصہ سے علیل تھیں اور ایک ہسپتال میں داخل تھیں۔ ان کا اصل نام Cynthia Alexender Fernandez تھا اور اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا نام تبدیل کرکے عابدہ ریاض رکھ لیا تھا۔

وزیراعظم عمران خان نے معروف فلمی اداکارہ اور اداکار شان کی والدہ نیلو بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔

انہوں نے آج(اتوار) ایک ٹویٹ میں کہاکہ وہ اداکار شان شاہد سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہیں اور ان کیلئے دعاگو ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.