Monday, 19 February 2018, 02:49:43 pm
ایف بی آر کی رواں مالی سال میں 20کھرب روپے کی وصولی
January 31, 2018

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران 20کھرب روپے وصول کئے ہیں۔بورڈ کے ترجمان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 16کھرب 99ارب روپے وصول کئے گئے جس سے 300ارب روپے کے زائد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔