کسان بورڈ حافظ آباد کے امان اللہ چٹھہ نے کہاکہ اس اقدام سے ملک میں غذائی اجناس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

کاشتکاروں کاوزیراعظم کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم
30 نومبر 2014 (14:37)
0

کاشتکاروں نے وزیراعظم نوازشریف کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کو سراہاہے ۔پاکستان مسلم لیگ ( ضیاء )کے سربراہ اعجاز الحق نے کہاکہ اس اقدام سے زیادہ اشیائے ضروریہ کے نرخوں اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی ہوگی ۔

کسان بورڈ حافظ آباد کے امان اللہ چٹھہ نے کہاکہ اس اقدام سے ملک میں غذائی اجناس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔