وزارت داخلہ کے ایک ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جن میں ایف سی ' رینجرز او ر پولیس شامل ہیں چار دائرے بنائے ہیں۔

تحریک انصاف جلسہ:تحفظ یقینی بنانے کیلئے15ہزاراہلکار تعینات
30 نومبر 2014 (20:36)
0

حکومت نے اسلام آباد کے ریڈ زون میں تحریک انصاف کے جلسے کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے پندرہ ہزار اہلکار تعینات کیے ہیں۔
وزارت داخلہ کے ایک ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جن میں ایف سی ' رینجرز او ر پولیس شامل ہیں چار دائرے بنائے ہیں۔
علاقے کی سرکاری اورنجی عمارتوں کی حفاظت کے لئے بھی خصوصی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ شہر میں جلسے کی جگہ کے سوا کہیں بھی کنٹینر نہیں لگائے گئے۔