تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزایک ،ایک سے برابر رہی۔

 ٹیسٹ:نیوزی لینڈ نے پاکستان کوایک اننگز80رنز سے ہرا دیا
30 نومبر 2014 (19:10)
0

آج (اتوار) شارجہ میں تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور اسی رنز سے ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان کی ٹیم دو سری اننگز میں 63.3 اوورز میں 259 رن بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے صرف اسد شفیق نے سنچری بناکر کچھ مزاحمت کی۔انہوں نے ایک سو سینتیس رن بنائے۔


نیوزی لینڈ کی جانب سے TA BOULT نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ نیوزی لینڈ کے ایم ڈی کریگ کو دس وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا۔ پاکستان351 رن اور259 رن نیوزی لینڈ690 رن۔