رانا تنویر حسین نے کہا کہ دفاع کے شعبے میں صنعتی و فنی تعاون پاک ترکی اسٹرٹیجک تعلقات کا اہم حصہ ہے۔

پاکستان،ترکی کا دفاعی تعاون مستحکم بنانے پر اتفاق
30 مئی 2017 (20:24)
0

پاکستان اور ترکی نے دوطرفہ دفاعی تعاون کے شعبے میں تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے منگل کے روز اسلام آباد میں دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین اور ترکی کی ایروناٹیکل انڈسٹری کے صدر ڈاکٹر Temel Ketil کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔
رانا تنویر حسین نے کہا کہ دفاع کے شعبے میں صنعتی و فنی تعاون پاک ترکی اسٹرٹیجک تعلقات کا اہم حصہ ہے۔