سری لنکن وزیر خارجہ کا بروقت اور قابل قدر امداد فراہم کرنے پر پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر۔

پاکستان کا بحری جہاز امداد ی سامان لیکر سری لنکا پہنچ گیا
30 مئی 2017 (18:04)
0

پاکستان کا بحری جہاز ذوالفقار بارش اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے امدادی سامان لے کر سری لنکا پہنچ گیا ہے۔
پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنر ڈاکٹر سرفراز احمد خاں سپرا نے امدادی اشیاء کو لمبو پورٹ پر سری لنکا کے وزیر خارجہ Ravi Karunanayake کے حوالے کیں۔
وزیر خارجہ نے بروقت اور قابل قدر امداد فراہم کرنے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔