ملاقات میں مسلح افواج کی تذویراتی اور آپریشنل تیاریوں کے اہم پہلوئوں پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔