محکمہ کے ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں اپریل سے جون کے دوران ٹماٹر کی کاشت کا موسم ہوتا ہے۔

ٹماٹر کی بہترین کاشت کے نتیجے میں قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے:محکمہ زراعت
30 مئی 2017 (11:41)
0

پنجاب کے محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ ٹماٹر کی بہترین کاشت کے نتیجے میں قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے اور اب بہترین وقت ہے کہ اسے مستقبل کے استعمال کیلئے محفوظ بنائیں۔ محکمہ کے ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں اپریل سے جون کے دوران ٹماٹر کی کاشت کا موسم ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گھریلو خواتین ٹماٹروں کو محفوظ بناکر پیسے بچا سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹماٹروں کا پیسٹ بناکر اسے محفوظ بنانا بہت آسان ہے ۔