file photo

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا: محکمہ موسمیات
30 مئی 2017 (07:19)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔
تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژنوں اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 25ڈگری سینٹی گریڈ،لاہوراورپشاور 26،کراچی 29،کوئٹہ 17،مری اورگلگت 16اورمظفرآباد 20 ڈگری سینٹی گریڈ