اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے محاصل کے اہداف کا جائزہ بھی لیا گیا

وزیرخزانہ کی متوازن بجٹ تیار کرنے پر ایف بی آرکی ٹیم کی تعریف
30 مئی 2017 (06:41)
0

وزیرخزانہ اسحق ڈارنے مالی سال دوہزار سترہ ۔ اٹھارہ کے محاصل کے اہداف کے حصول کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت کی ۔وہ اسلام آباد میں بعد از بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
وزیرخزانہ نے متوازن بجٹ تیار کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیم کی کوششوں کو بھی سراہا۔اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے محاصل کے اہداف کا جائزہ بھی لیا گیا۔