پاکستان اقوام متحدہ کے عالمی ہنگامی فنڈ کی حمایت جاری رکھے گا: زاہد حامد
30 مئی 2017 (06:28)
0

موسمیاتی تبدیلی کے وزیرزاہد حامد نے کہا ہے کہ پاکستان ملک میں پانی، نکاسی آب اور حفظان صحت کی صورتحال میں بہتری کیلئے بچوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے عالمی ہنگامی فنڈ کی حمایت جاری رکھے گا۔
انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں پاکستان میں یونیسیف کی نمائندہ انجیلا Kearneyسے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
پاکستان اگلے سال کے آغاز پر کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
Angela Kearneyنے پانی اور صفائی کی صورتحال میں بہتری کیلئے موسمیاتی تبدیلی کی وزارت میں سیل قائم کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا۔ اور وزارت کو یونیسیف کے تعاون کی پیشکش کی جو Sanitationسات، کے بارے میں جنوب ایشاء کانفرنس کے انعقاد میں یونیسیف کے تعاون کی پیشکش کی ۔