سیریز میں 0-2کی برتری حاصل۔

 دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان 3رنزسے کامیاب
30 مارچ 2017 (23:09)
0

رات پورٹ آف سپین میں دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تین رنز سے ہرادیا۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں132رنزبنائے۔
جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر129رنز بناسکی۔
پاکستان کو چارمیچوں کی سیریز میں دوصفرسے برتری حاصل ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کل اسی مقام پر کھیلاجائے گا۔