عراقی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے،انٹوینو گوٹریز
30 مارچ 2017 (20:40)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹوینو گوٹریز نے کہا ہے کہ عراق کے دورے کے دوران شہریوں کا تحفظ ان کا اولین ترجیح ہے۔
وہ موصل شہر کو واگزار کرانے کیلئے جنگ کے باعث انسانی صورتحال کا جائزہ لینے آج بغداد پہنچے۔
انٹوینو گوٹریز نے صدر فواد معصوم، پارلیمنٹ کے سپیکر سلیم الجبوری اور وزیرخارجہ ابراہیم الجفاری سے ملاقاتیں کیں۔
وہ عراق کے خود مختار علاقے کردستان کے دارالحکومت نے ARBIL روانی سے قبل وزیراعظم حیدر البعادی سے مذاکرات کریں گے۔