جنگی طیاروں نے سورن اور خطاب سمیت قریبی قصبوں سے باغیوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

شام،جنگی طیاروں کی باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر بمباری
30 مارچ 2017 (20:36)
0

شام میں جمعرات کے روز جنگی طیاروں نے شمالی حمہ کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر بمباری کی۔
انسانی حقوق کے بارے میں شام کے مبصر ادارے کے مطابقLATAMNEH کے قصبے کے قریب فضائی حملوں سے متعدد افراد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جس سے ظاہر ہوتاہے کہ یہ زہریلی گیس کا حملہ تھا تاہم شامی فوج نے اسے مسترد کر دیا ہے۔
جنگی طیاروں نے سورن اور خطاب سمیت قریبی قصبوں سے باغیوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔