برطانیہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے کردار کا معترف
30 مارچ 2017 (19:51)
0

برطانوی فضائیہ کے سربراہ سر سٹیفن جان نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی سے متعلق امور زیر غور آئے۔
سہیل امان نے مشترکہ آپریشنل مشقیں کرنے پر زور دیا۔
سر سٹیفن جان نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے کردا ر کی تعریف کی۔