طوفان گزشتہ دو روزمیں شمال مشرقی ساحل کو متاثر کرنے کے بعد ریاست کے انتہائی گنجان آباد علاقے میں داخل ہو گیا ہے۔

کوئینز لینڈمیں شدید بارش وسیلاب کے خدشے کے پیش نظر تمام سکول بند
30 مارچ 2017 (13:11)
0

سمندری طوفان ڈبیا کے باعث آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقے کوئینز لینڈمیں شدید بارش وسیلاب کے خدشے کے پیش نظر تمام سکول بند کر دئیے گئے ہیں۔
طوفان گزشتہ دو روزمیں شمال مشرقی ساحل کو متاثر کرنے کے بعد ریاست کے انتہائی گنجان آباد علاقے میں داخل ہو گیا ہے۔ریاستی دارالحکومت برسبین میں آج طوفانی بارش متوقع ہے۔