لبریشن ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ وہ میزائلوں کو تباہ کرنے کی جاپان کی صلاحیت کو فوری طور پر بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لینا شروع کرے۔

جاپان کی حکمران جماعت کا حکومت پرملک کا دفاع مضبوط کرنے پر غور
30 مارچ 2017 (12:54)
0

جاپان کی حکمران جماعت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کی دھمکیوں کے پیش نظر ملک کا دفاع مضبوط کرنے پر غور کرے۔

لبریشن ڈیموکریٹک پارٹی نے ٹوکیو میں سلامتی کے ایک اجلاس میں حکومت سے کہا کہ وہ میزائلوں کو تباہ کرنے کی جاپان کی صلاحیت کو فوری طور پر بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لینا شروع کرے۔