پہلے مرحلے میں چالیس ہزا ردو سو چھبیس بلاکس میں کام مکمل کیا گیا ہے۔

file photo

مردم شماری کا عمل پہلے مرحلے کے پہلے بلاک میں تمام اضلاع میں کامیابی سے مکمل
30 مارچ 2017 (09:01)
0

مردم شماری کا عمل پہلے مرحلے کے پہلے بلاک میں تمام اضلاع میں کامیابی سے مکمل کرلیا گیاہے۔

مردم شماری کے عملے نے اپنا کام اس مہینے کی پندرہ سے اٹھائیس تاریخ کے مقررہ وقت میں مکمل کیا ہے اور اب پر کئے گئے فارم جمع کرانے کا عمل جاری ہے۔
پہلے مرحلے میں چالیس ہزا ردو سو چھبیس بلاکس میں کام مکمل کیا گیا ہے۔