file photo

اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران موسم زیادہ تر خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
30 مارچ 2017 (07:31)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

تاہم مالاکنڈ،ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب ڈویژنوں،فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گر ج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعرات کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباداورکوئٹہ پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور تیئس
کراچی پچیس
پشاور انیس
گلگت دس
مری بارہ اور
مظفرآباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ