file photo

پاکستان بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے:تنویر
30 مارچ 2017 (06:25)
0

دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

بیلاروس کے سفیر Andrei G Ermolovich سے جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی باتیں کرتے ہوئے انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا۔