ترجمان نے کہاکہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

file photo

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ظالمانہ کارروائیوں کا نوٹس لے:ذکریا
30 مارچ 2017 (06:21)
0

دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے عالمی برادری پرزوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ظالمانہ کارروائیوں کا نوٹس لے۔  ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارتی قابض فوج مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کے قتل اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔

ترجمان نے کہاکہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کارروائیاں شروع کی ہیں۔