file photo

پاکستان کو خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی پیشکش کی گئی :دستگیر
30 مارچ 2017 (06:11)
0

وزیرتجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی پیشکش کی گئی ہے ۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں بحرین کے تجارت اور صنعت کے وزیر ZAYED R.ALZAYANI کی قیادت میں بحرین کے اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات میں کہی ۔
خرم دستگیر خان نے خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے حمایت کی کونسل بحرین ، کویت ، اومان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت چھ ملکوں پر مشتمل ہے ۔