گلگت بلتستان کی حکومت سکردو میں چار کروڑ بیس لاکھ روپے کی لاگت سے ایک خصوصی تعلیمی کمپلیکس تعمیر کررہی ہے ۔