پی ایم ہائوس کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ دو روز میں تھر میں انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے سترہ ہزار افراد نے فنڈز نکلوائے ہیں۔

تھر کے متاثرہ افراد کے ساتھ مالی تعاون جاری رہیگا:وزیراعظم ہائوس
30 مارچ 2014 (10:43)
0

وفاقی حکومت انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تھر کے خشک سالی سے متاثرہ افراد کو مالی تعاون کی فراہمی جاری رکھے گی۔


پی ایم ہائوس کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ دو روز میں تھر میں انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے سترہ ہزار افراد نے فنڈز نکلوائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تھر کے رہائشی افراد کے بنک اکائونٹس میں رقم منتقل کی گئی۔