گوجرانوالہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سکیم کے تحت بے گھر لوگوں کیلئے پانچ لاکھ مکانات تعمیر کئے جائیں گے