فوجی قافلہ جونہی صوبائی دارالحکومت قلات کے نواحی علاقے میں پہنچا دھماکہ ہوگیا جو ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا تھا۔