جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوبی حصّے میں ایک زیر تعمیر پل گرنے سے پانچ کارکن ہلاک اور دو لاپتہ ہوگئے ہیں۔