بلوچستان اسمبلی کااجلاس ایک روزکے وقفے کے بعد پیر کو سہ پہر تین بجے اسپیکر صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا۔