اُنہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی روایات کو جنگ کے سوداگر کے طور پر نہیں بلکہ امن کے سفیر کے طور پر یاد رکھا جائیگا۔

وزیر اعظم نے ملک کو امن کی راہ پر گامزن کر دیا:پرویز رشید
30 مارچ 2014 (22:08)
0

وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے ملک کو تنازعات سے نکال کر امن کی راہ پر گامزن کردیا ہے ۔
اُنہوں نے اتوار کی شام اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی روایات کو جنگ کے سوداگر کے طور پر نہیں بلکہ امن کے سفیر کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نون کا ماضی اس بات کا گواہ ہے کہ اس کے دور میں معیشت بہتر اور روپے کی قدر بڑھتی ہے