سرکاری ذریعوں کے مطابق چین کی ایک کمپنی اس منصوبے پر کام کر رہی ہے

گھارو:پچاس میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ پر کام جاری
30 مارچ 2014 (15:03)
0

سندھ میں گھارو کے مقام پر بارہ کروڑ ڈالر کی مالیت سے ہوا کے ذریعے پچاس میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ پر کام جاری ہے۔


سرکاری ذریعوں کے مطابق چین کی ایک کمپنی اس منصوبے پر کام کر رہی ہے جو اگلے سال جون میں پیداوار شروع کردے گا۔


اِن ذریعوں نے بتایا ہے کہ بعد میں متبادل توانائی کے ذریعوں سے بجلی پیدا کرنے کے ایسے نو مزید منصوبوں پر بھی کام شروع کیا جائے گا۔