وفاقی وزیر نے کہا کہ نوجوانوں کیلئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

حکومت جدید تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے:حامد
30 مارچ 2014 (10:09)
0

سائنس وٹیکنالوجی کے وزیر زاہد حامد نے کہا ہے کہ حکومت جدید تعلیم کے فروغ کیلئے جامع اقدامات کررہی ہے۔

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ملک کی ترقی اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔


وفاقی وزیر نے کہا کہ نوجوانوں کیلئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں۔