مشیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم 5جولائی کو تاجکستان کا دورہ کریں گے۔

File photo

پاکستان ،افغانستان تعلقات بہتر ہو رہے ہیں،سرتاج عزیز
30 جون 2017 (23:00)
0

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ آستانہ میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر افغان صدر اشرف غنی سے وزیر اعظم محمد نوازشریف کی ملاقات کے بعد افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
مشیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم 5جولائی کو تاجکستان کا دورہ کریں گے۔