جنرل قمر جاویدباجوہ پارا چنار میں دو حالیہ بم دھماکوں میں شہید ہونے والوں کے ورثا ء اور قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کریںگے۔