file photo

امریکی صدر اگلے ہفتے گروپ بیس سربراہ اجلاس میں روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
30 جون 2017 (08:06)
0

امریکی صدر اگلے ہفتے گروپ بیس سربراہ اجلاس مین روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ہفتے جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گروپ بیس کے سربراہ اجلاس کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے پہلی ملاقات کریں گے۔
وائٹ ہائوس کے مطابق صدر ٹرمپ روس کے ساتھ مزید تعمیری تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں۔