وزیر اعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات کے پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔

صوبے بھر میں عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں: شہبازشریف
30 جنوری 2017 (15:57)
0

کے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات کے پروگرام کے تحت صوبے بھر میں عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں ۔

وہ آج لاہور میں صحت کے بارے میں صوبائی کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔اجلاس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات کے پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔