بلوچستان کے محکمہ تعلیم کے ایک عہدیدار نے ریڈیو پاکستان کو بتایا کہ سکولوں میں مختلف سہولتوں کی فراہمی کیلئے بجٹ میں تقریباً ستر کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

بلوچستان میں تعلیم کے شعبے کی ترقی کیلئے 29 ارب روپے مختص
30 جنوری 2017 (15:47)
0

بلوچستان میں تعلیم کے شعبے کی ترقی کیلئے رواں بجٹ میں تقریباً 29 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ بلوچستان کے محکمہ تعلیم کے ایک عہدیدار نے ریڈیو پاکستان کو بتایا کہ سکولوں میں مختلف سہولتوں کی فراہمی کیلئے بجٹ میں تقریباً ستر کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں اسّی پرائمری سکولوں کومڈل سکول کا درجہ بھی دیا جائے گا۔