نوٹس میں کہاگیا ہے کہ اینکر نے رواں ما ہ کی 24 تاریخ کو لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود کے عنوان سے ایک پروگرام کی میزبانی کے دوران وزیر خزانہ کے کردار اور شخصیت کو نقصان پہنچانے کیلئے ہتک آمیز بیانات دئیے۔

اسحق ڈار نے بول نیوز چینل کو ایک ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا
30 جنوری 2017 (15:32)
0

وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اپنے وکیل کے ذریعے بول نیوز چینل اوراینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کو گمراہ کن پروگرام کے ذریعے انہیں بد نام کرنے پر ایک ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔