شہبازشریف نے کہا کہ پہلے مرحلے میں پروگرا م جنوبی پنجاب کے گیارہ اضلاع میں شروع کیا جائے گا۔

خادم پنجاب چائلڈ نیوٹریشن اینڈسٹنٹنگ ریڈکشن پروگرام کی منظوری
30 جنوری 2017 (15:15)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے زیر صدارت آج لاہور میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں خادم پنجاب چائلڈ نیوٹریشن اینڈسٹنٹنگ ریڈکشن پروگرام کی منظوری دی گئی۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ پہلے مرحلے میں پروگرا م جنوبی پنجاب کے گیارہ اضلاع میں شروع کیا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ حکومت زچہ و بچہ کی بہتر صحت یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔