ایان علی کو 14مارچ 2015 کو رقم کی غیر قانونی منتقلی کے الزام میں اس وقت گرفتارکیاگیا تھا جب کسٹم حکام نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ان کے ساما ن نے 5لاکھ ڈالرسے زائد برآمد کئے تھے۔

ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کافیصلہ برقرار
30 جنوری 2017 (12:08)
0

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کافیصلہ برقرار رکھا ہے۔

ماڈل ایان علی کو 14مارچ 2015 کو رقم کی غیر قانونی منتقلی کے الزام میں اس وقت گرفتارکیاگیا تھا جب کسٹم حکام نے اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ان کے ساما ن نے 5لاکھ ڈالرسے زائد برآمد کئے تھے۔