File Photo

امریکہ اورجنوبی کوریا کاشمالی کوریا کیخلاف دفاعی استعداد کار بڑھانے پراتفاق
30 جنوری 2017 (10:23)
0

امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے خلاف اپنی دفاعی استعداد کار بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ اور جنوبی کوریا کے قائمقام صدر ہوانگ کیوAHN کے درمیان ٹیلی فون پرگفتگومیں ہوا۔

وائٹ ہائوس نے ایک بیان میں کہاکہ ڈونلڈٹرمپ نے جنوبی کوریا کوکم سے کم دفاعی صلاحیت اور مکمل فوجی تعاون کی فراہمی کے ذریعے اس کے دفاع کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔