File Photo

وزیراعظم نے ملک کو تیز تر ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے:مقام
30 جنوری 2017 (09:20)
0

وزیراعظیم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے اپنی مثبت پالیسوں کے ذریعے ملک کو تیز تر ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔

انہوں نے پشاور کے قریب Mattani میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میںموٹرویز اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سہرا نواز شریف کے سر جاتا ہے۔
وزیراعظم کے مشیرنے کہاکہ صوبے کے عوام اگلے سال عام انتخابات میں تحریک انصاف کو مسترد کردیں گے۔