File Photo

عراقی پارلیمنٹ کاامریکیوں کے عراق میں داخلے پرفوری پابندی لگانے کامطالبہ
30 جنوری 2017 (08:37)
0

عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کے بارے میں کمیٹی نے امریکہ میں اپنے شہریوں کے داخلے پر پابندی کے بعدامریکیوں کے عراق میں داخلے پرفوری پابندی لگانے کامطالبہ کیا ہے۔

یہ بات کمیٹی کے نائب سربراہ Hasan Shwairid نے بغداد میں ایک غیرملکی نیوزایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔