کینیڈاکی امریکہ میں داخلے پر عائدپابندی کی وجہ سے پھنسے مسافروں کو عارضی شہریت کی پیشکش
30 جنوری 2017 (08:34)
0

کینیڈانے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی طرف سے سات مسلم ممالک کے لوگوں پر امریکہ میں داخلے پر عائدپابندی کی وجہ سے پھنسے ہوئے مسافروں کو عارضی شہریت کی پیشکش کی ہے۔

یہ بات کینیڈا کے وزیرامیگریشن احمدحسن نے اوٹاوا میں ایک نیوزکانفرنس میں بتائی۔