File Photo

ٹی ٹونٹی بلائنڈعالمی کرکٹ کپ آج سے بھارت میں شروع
30 جنوری 2017 (07:27)
0

ٹی ٹونٹی بلائنڈعالمی کرکٹ کپ آج سے بھارت میں شروع ہورہاہے۔

ٹورنامنٹ کے پہلے دومیچ آج دہلی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف سری فورٹ ڈی ڈی اے گرائونڈمیں جبکہ بھارت بنگلہ دیش کے خلاف آئی آئی ٹی گرائونڈ میں کھیلے گا۔
دونوںمیچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے شروع ہونگے۔