احمد نواز گزشتہ ماہ سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں شدید زخمی ہو گیا تھا۔